
انسٹا فاریکس ٹریڈرز فیئر فلپائن 2025 میں
ٹریڈرز فیئر فلپائن جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے بڑے اور باوقار مالیاتی اجلاسوں میں سے ایک ہے۔
متحرم تاجران
مطلع رہیں کہ میٹا پلیٹ فارم انکارپوریشن نے اپنے کلاس اے کامن سٹاک کے لئے اپنا ٹکر سمبل تبدیل کر لیا ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ سابقہ سمبل صرف پوزیشنز کے بند کرنے کے لئے کار آمد ہے مثال کے طور پر کلوز اونلی ریجیم- #FB
اب سے کمپنی کا سٹاک صرف نئے ٹکر سمبل سے ہی دستیاب ہوگا #META.
آپ کو منصوبہ بندی کرتے وقت اور نئی تجارتوں کو کھولتے وقت اسے ذہن میں رکھنا چاھیے