میٹا ٹریڈر پلیٹ فارمز آپ کے اس قابل کرتے ہیں کہ آپ مختلف دورانیوں کے اعتبار سے تجارت کرسکیں ، آڈرز کی مختلف اقسام منتحب کرسکیں ، ٹیکنیکل تجزیہ کرسکیں ، ایکسپرٹ ، اپنے تجارتی اکاونٹ پر نظر رکھ سکیں اور دنیا بھر سے کہیں سے بھی 24/5 تجارت کرسکیں
میٹا ٹریڈر 4 نامی تجارتی پلیٹ فارم سال 2005 میں جاری کیا گیا جبکہ میٹا ٹریڈر 5 سال 2010 میں تیار کیا گیا جو کہ ایک کامیاب پلیٹ فارم اور ایم ٹی 4 کی جدید شکل تھی اگر آپ نے ابھی تک تجارتی پلیٹ فارم کا انتحاب نہیں کیا ہے تو ذیل میں دوںوں کا موازنہ کیا گیا ہے جو کہ آپ کو درست فیصلہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا
مجھے کس پلیٹ فارم کا انتحاب کرنا چاھیے ؟
98% انسٹا فاریکس کلائنٹس اس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی پر اعتمادی، کارکردگی اور عملی خوبیوں کی وجہ سے ایم ٹی 4 کا استعمال کرتے ہوئے اپنی تجارتی سرگرمیاں انجام دینے کا انتخاب کرتے ہیں۔ مزید برآں ، کچھ مشہور انسٹا فاریکس خدمات جیسے بونس ، فاریکس کاپی سسٹم ، اور پی اے ایم ایم سسٹم صرف میٹا ٹریڈر 4 کے ذریعہ تاجروں کو دستیاب ہیں۔
ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا انتخاب آپ کی تجارتی ترجیحات پر منحصر ہے۔ میٹا ٹریڈر 4 کو ٹائم ٹیسٹڈ کلاسیک سمجھا جاتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم ہر ٹریڈر کے لئے دستیاب ہے ، اس میں بہت سارے فنکشنز ہیں ، اور آپ کو کسی بھی تجارتی حکمت عملی پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم ، اگر آپ نئی ایجادات کو ترجیح دیتے ہیں اور میٹا ٹریڈر 5 کو آزمانا چاہتے ہیں تو ، انسٹا فاریکس آپ کو یہ موقع فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔